• news

سندھ حکومت علماء کی پکڑ دھکڑ بند اور گرفتار علماء کو فوری رہا کرے: اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد اکبر نقشبندی،ڈویژنل صدر سرفراز احمد تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ میں نماز جمعہ کیادائیگی پر علماء کے خلاف مقدمات درج کرنا افسوسناک ہے،سندھ حکومت علماء کی پکڑ دھکڑ بند اور گرفتار علماء کو فوری رہا کرے،مساجد کے اماموں کے گھروں پر چھاپوں سے نفرت جنم لے رہی ہے،کرونا وائرس کو روکنے کیلئے علماء و مشائخ کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

ای پیپر-دی نیشن