• news

سوشل میڈیا کا حد سے زیادہ استعمال انسان میں حسد کا احساس پیدا کر سکتا ہے:تحقیق

اسلام آباد (اے پی پی) کوپن ہیگن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق سوشل میڈیا کا حد سے زیادہ استعمال انسان میں حسد کا احساس پیدا کر سکتا ہے۔ کسی سے بات کئے بغیر سوشل میڈیا پر صرف برائوزنگ کرنے سے بھی انسانی زندگی پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن