• news

ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کے باوجود قْم میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

تہران (این این آئی)ایران میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے باوجود قْم شہر میں شیعہ زائرین کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں اس شہر میں شیعہ زائرین کا خیر مقدم کیا جارہا ہے۔ایران میں کرونا وائرس سے 2640 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جاچکی ۔

ای پیپر-دی نیشن