• news

امریکی سفارت خانے کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملے کی شدید مذمت

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں قائم امریکی سفارت خانے کی طرف سے گذشتہ روز حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر کیے گئے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب میں متعین امریکی سفیر جان ابی زید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پر مذمت کی۔

ای پیپر-دی نیشن