دنیا میں کرونا سے متاثرہ افراد کی اصل تعداد کہیں زیادہ ہوسکتی ہے: برطانوی ماہرین
لندن (اے پی پی) دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے تاہم متاثرین کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں یہ بات برطانوی ماہرین نے کہی ۔