گوجرانوالہ:جمعیت اہلیحدیث ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام راشن تقسیم
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )مرکزی جمعیت اہلیحدیث ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام لاک ڈائون کے متاثرین مزدور طبقہ کے لئے جید علماء اور قائدین کی سرپرستی میں حلقہ سٹی کھیالی میں فی گھرانہ پیکج 3000روپے 15دن کے لئے نقدی اور راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر مولانا محمد عاف اثری، مولانا عبدالاسلام زاہد،حافظ خواجہ ظہیر الاسلام ،قاری محمد اکرم زاہد بھٹوی،ودیگر موجود تھے۔