گکھڑمنڈی:پی ٹی آئی رہنما چوہدری اصغر نے محنت کش کے گھروں میں راشن کی تقسیم شروع کردی
گکھڑمنڈی(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر چودھری اصغر وڑائچ نے لاک ڈائون کی وجہ سے بے روز گار ہونے کی وجہ سے محنت کشوں کے گھروں میں راشن کے تھیلے تقسیم کرنا شروع کردیئے ۔جن میں چاول، آٹا، گھی، چینی، دالیں، چائے، صابن وغیرہ شامل ہیں۔