فیروزوالہ: کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا
فیروزوالہ(نامہ نگار) لاہور روڑ کی آبادی چادر والہ کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، بتایاگیاہے کہ بائیس سالہ سکندرجان اپنے مکان کی چھت پر کام کررہاتھا کہ اچانک بجلی کی مین تار سے چھوگیا، جس سے وہ بے ہوش ہوگیا طبی امداد کیلئے ہسپتال لایاگیایہاں پر وہ دم توڑ گیا، پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کرلی ہے۔