ایڈز کی دوا تیار کرنے والی جنوبی افریقن سائنسدان گیتا رام جی کرونا سے ہلاک
لاہور (بی بی سی) دنیا بھر میں اور خاص طور پر افریقہ میں مہلک ایچ آئی وی کے خاتمے میں متحرک کردار ادا کرنے والی جنوبی افریقن سائنسدان 64 سالہ گیتا رام جی بھی کرونا وائرس جیسی علامات ظاہر ہونے کے بعد چل بسیں۔ گیتا رام جی نے برصغیر میں ایچ آئی وی سے متاثرہ خواتین کی سماجی زندگی بہتر بنانے میں بھی کردار ادا کیا۔