ایرانی پارلیمنٹ کے 23 ارکان کرونا کا شکار،40 کا طبی معائنہ
تہران (این این آئی)ایرانی پارلیمنٹ کے ترجمان اسداللہ عباسی نے بتایا ہے کہ پارلیمنٹ کے 290 ارکان میں سے 23 ارکان نے کرونا وائرس کا شکارہوچکے ہیں جب کہ 40 ارکان کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ کرونا کا شکار ہونیوالوں میں شامل ہیں۔