کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی حالت غیر ہونے پرہسپتال منتقل کردیا گیا
فیروزوالہ(نامہ نگار) کروناوائرس کامشتبہ مریض قاسم علی جس کی اچانک حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرادیاگیاہے۔، بتایاگیاہے کہ58سالہ قاسم علی جس کو گذشتہ روز 320 افراد سمیت رائیونڈ سنٹر سے قرنطنیہ سنٹر انجیرنگ یورنیورسٹی کالاشاہ کاکو لایاگیا، یہاں پرقاسم علی کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر طبی امداد کیلئے لاہور ہسپتال داخل کرادیاگیا۔