• news

دریا کنارے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)حافظ آباد کے نواحی گائوں چھنی گلہ میں دریائے چناب کے کنارے پڑی نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد،پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن