• news

دنیا کو کرونا سے کشمیریوں کا لاک ڈاون سمجھ لینا چاہئے: ادریس شاہ زنجانی

لاہور (پ ر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانی و حضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ کرونا سے دنیا کو کشمیریوں کے لاک ڈاؤن کا مطلب سمجھ آ جانا چاہئے مظلوم کشمیری جس بہادری سے بھارتی جبر کا مقابلہ کر رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے بھارت نہتے ڈو مسائل قانون کے ذریعے وادی میں آبادی کا تناب بدلنے کی سازش کر رہا ہے کشمیریوں نے بہادری سے ظالمانہ قوانین کا مقابلہ کیا اب بھی کسی قسم کا جبر ان کا حوصلہ پست نہیں کر پائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن