سابق سیکرٹری قانون کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا
اسلام آباد (نامہ نگار) احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق سیکرٹری قانون فاروق ارشد فہیم کی نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ آج تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ سابق سیکرٹری قانون کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جاء گا، عدالت نے فیصلہ سنانے کے لئے دو اپریل کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔