آئر ش کمپنی ایولون کا 75 بوئنگ طیاروں کی خریداری کا آرڈر منسوخ کرنیکا اعلان
ڈبلن (اے پی پی) آئر لینڈ کی ائر کرافٹ لیزنگ کمپنی ایولون نے 75 بوئنگ طیاروں کی خریداری کا آرڈر منسوخ کرنیکا اعلان کیا ہے۔ایولون نے بوئنگ سے 737میکس مسافر بردار طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا تھا جس کو کمپنی کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عالمی سطح پر فضائی سفر انتہائی محدود ہو جانے سے پیدا ہونے کے تناظر میں کیا ہے۔