• news

افغان صدر نے حنیف اتمر کو قائم مقام وزیر خارجہ مقررکر دیا

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے قومی سلامتی کے سابق مشیر حنیف اتمر کو قائم مقام وزیر خارجہ مقررکر دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق آئین کے آرٹیکل 64 کے تحت صدر نے فرمان جاری کیا ہے۔ یاد رہے اتمر قبل ازیں وزیر دیہی ترقی کے طور پر بھی خدمات انجام دحے چکے ہیں۔ یاد رہے اشرف غنی کے متوازی صدر کے طور پر عبداﷲ عبداﷲ نے بھی حلف اٹھایا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن