• news

کرونا کو شکست دینے کیلئے ہمیں احتیاطی تدابیر کو اولیت دیناہوگی : اسلم وٹو

نواں کوٹ(نامہ نگار) سیاسی وسماجی رہنما وسابق یوسی چیئرمین محمد اسلم وٹو نے کہا ہے کہ کرونا کو شکست دینے کیلئے ہمیں احتیاطی تدابیر کو اولیت دیناہوگی دن بدن بڑھتے ہوئے کرونا کے مریضوں سے بات تشویش کی طرف جارہی ہے اس لیے ہمیں بحیثیت قوم اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کرونا وائس صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے خوف کی علامت بن چکا ہے اور اس خوف کو ہم حکمت عملی اور احتیاطی تدابیر سے ہی ختم کرسکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن