• news

بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد‘ سلامتی کونسل میں کشمیر کو نظر انداز نہیں کیا: چین

نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ میں چینی ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ چین کی صدارت میں سلامتی کونسل میں کشمیر کو نظر انداز کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان کے مسئلہ کشمیر کو زیر بحث لانے کے مطالبے کو نظر انداز کرنے میں کوئی صداقت نہیں۔ چین کی صدارت کے دوران پاکستانی وزیر خارجہ کا خط سلامتی کونسل اراکین میں تقسیم کیا۔

ای پیپر-دی نیشن