• news

آسٹریلوی کرکٹرز آئی پی ایل کی وجہ سے کوہلی کو کچھ نہیں کہتے : مائیکل کلارک

لاہور(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے دعویٰ کیا کہ آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل کی وجہ سے ویرات کوہلی کو میدان میں کچھ کہنے سے ڈرتے ہیں۔آسٹریلوی کھلاڑیوں کو ڈر ہوتا ہے کہ ان سے آئی پی ایل کے مہنگے کنٹریکٹ واپس لے لیے جائیں گے۔ سب جانتے ہیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے پاس کتنا پیسہ ہے اور اس وہ کتنا طاقت ور ہے۔

ای پیپر-دی نیشن