• news

خیبر پی کے: ایف بی آر کے کسٹمر دفاتر جزوی طور پر کھولنے کی اجازت

پشاور(نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے صوبے میں ایف بی آر اور کسٹم دفاتر کو جزوی طور پر کھولنے کی اجازت دیدی۔ محکمہ ریلیف کے مطابق اجازت صوبے میں کاروباری طبقے کے ٹیکس ادائیگیوں اور دیگر ضروری کام کیلئے دی گئی ایف بی آر اور کسٹم دفاتر کے اہلکاروں کو خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرنا ضروری ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن