• news

سرگودھا پریس کلب کا اجلاس،پولیس کے صحافیوں کیساتھ ہتک آمیز رویہ پر احتجاج

سرگودھا(نامہ نگار)سرگودھا پریس کلب کے اجلاس میں ڈی پی او سرگودھا اور دیگر پولیس ملازمین کی طرف سے صحافیوں کے ساتھ ہتک آمیز اور تشدد آمیز رویہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈی پی او کے فل الفور تبادلہ کا مطالبہ کیا گیا۔اجلاس میںکمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن