اپو ز یشن کرو ناکے حوا لہ سے غیر سنجید ہ رویہ کا مظا ہر ہ کر ر ہی ہے،: فیصل فارو ق چیمہ
سرگودھا(نامہ گار) وز یر اعظم کے احسا س پرو گرا م کے تحت امد ا د کی فراہمی وز یر اعظم کی انسا ن دوستی اور متاثر ہ لو گو ں کو ریلیف کیلئے عملی قدم ہے احساس پروگرا م کے تحت ایک کر وڑ 20لا کھ مستحق خا ند ا نو ں کو فی کس 12ہزار کیش امداد ی جا ئے گی ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف وصوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن چوہدری فیصل فارو ق چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکو مت ہر ممکن طریقہ سے لوگوں کو ریلیف فراہمی میں مخلص ہے ا س وقت ا پو ز یشن کرو نا سے نمٹنے کے حوا لہ سے غیر سنجید ہ منفی رو یہ سے اپنی نا اہلی کا مظا ہر ہ کر ر ہی ہے، انہوںنے کہا کہ و ز یر اعلی پنجاب بھرپور طریقہ سے کرونا وا ئر س کو کنٹرو ل کر نے کی جدوجہد میں شامل ہیں ۔