• news

مارکیٹس کی بندش سے معاشی قتل کرونا سے بڑا خطرہ بن سکتا ہے:عارف حسین

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سلیمانی ہیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر عارف حسین منہاس، سینئر نائب صدر تنویر احمد جنجوعہ،چیئرمین سیف اللہ گورائیہ ،شبیر احمد کھوکھر ،اسلم ناگرہ،عاصم جاوید بٹ ، صغیر احمد،حاجی محمد ادریس،خالد عمر، و دیگر عہدیداروں نے کہا ہے کہ کاروبار اور مارکیٹس کی بندش سے ہونے والا معاشی قتل کرونا سے بڑا خطرہ بن سکتا ہے لہذا 14 اپریل 2020 تک لاک ڈاون کے فیصلے کو برقرار رکھنے کے حکومتی فیصلے پر نظرثانی کی جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن