• news

ہالینڈ کی 107 سالہ بزرگ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی

ایمسٹرڈیم (این این آئی)کرونا کی خطرناک اور موذی بیماری کو کوشکست دینے والوں میں ہالینڈ کی ایک ایسی خاتون شامل ہیں جن کی عمر 107 سال ہے۔ وہ کرونا کو شکست دینے والی سب سے طویل عمر خاتون قرار دی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن