• news

قادیانیوں کی ٹائیگر فورس میں شمولیت روکی جائے:مولانا عزیز الرحمن

لاہور (خصوصی نامہ نگار )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیز الرحمن، مولانا عبدالنعیم، مولانا علیم الدین، قاری جمیل الرحمن نے کہا ہے کہ قادیانیوں نے حکومت کی کرونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹریشن منظم مہم کے تحت شروع کردی۔جو ختم نبوت کا منکر ہو اور آئین پاکستان کو ماننے سے انکا ری ہو اسکو ٹا ئیگرز فورس میں رجسٹرڈ کرنااسلام اور ملک عزیز کیخلاف ایک گہری سازش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن