• news

آزمائش کے کے خاتمہ کیلئے قوم عبادات کو ترجیح دے:محموداختر گورائیہ

فیروزوالہ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلعی تنظیم کے رہنما محموداختر گورائیہ نے کہا کہ مخلوق خدا اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش کے خاتمہ کیلئے عبادات کو ترجیح دیں اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کو یقینی بنائیں۔

ای پیپر-دی نیشن