• news

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام پرندوں جانوروں کیلئے کھانے کا انتظام

لاہور(پ ر )لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن شاہدرہ کے زیراہتمام بھوکے اور پیاسے جانوروں اور پرندوں دوسرے روز بھی کھانا فراہم کیا گیا۔ فوڈز پوائنٹ چیئرمین لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن صوفی مسعوداحمد صدیقی کی ہدایت پر کیا گیا۔ جانوروں کی گوشت اور دودھ سے تواضع کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن