• news

ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی )تھانہ ہنجر وال پولیس نے ڈکیت گینگ کے ندیم عباس اور سیف اللہ کو گرفتار کرلیا ۔ ایس ایچ او حماد اختر نے بتایاکہ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھ موبائل فونز ‘ناجائز اسلحہ ‘ہزاروں روپے نقدی برآمدکرلی ہے ۔ ملزموںکے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں اور پولیس کومطلوب تھے ۔ مقدمہ در ج کرکے تفتیش شرو ع کر دی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن