قادیانی فتنہ کی ارتدادی سرگرمیوں کو روکا جائے: مفتی عاشق حسین
لاہور (پ ر) 13دینی جماعتی اتحاد تحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر مفتی سید عاشق حسین پرنسپل جامعہ بیت القرآن لاہور نے امدادی سرگرمیوں کی آڑ میں متنہ قادیانیت کی تبلیغ و تشہیر اور ارتدادی ناپاک مہم کی شدید مذمت کی اور کہا کہ فتنہ قادیانیت کی بڑھتی ارتدادی سرگرمیاں اسلام و آئین پاکستان سے کھلی غداری ہے کیونکہ منکرین ختم نبوت قادیانی فتنہ اسلام و آئین پاکستان کی روح سے کافر‘ مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔