• news

کرونا وائرس : پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے پرندوں کیلئے خوراک کے برتن رکھوا دیئے

لاہور (پ ر) کرونا وائرس کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک بلاکس اور ہاسٹل ایریا مکمل طور پر بند ہونے کے باعث انتظامیہ نے پرندوں کو خوراک فراہم کرنے کے لئے مختلف جگہوں پر خوراک اور اپنی کے برتن رکھوا دیئے۔ پنجاب یونیورسٹی ترجمان کے مطابق لاک ڈائون کی وجہ سے یونیورسٹی میں پرندوں کی خوراک کے ذرائع محدود ہو چکے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن