• news

وباؤں سے محفوظ رہنے کیلئے اسلامی تعلیمات پر عمل ضروری ہے: ہاشم علی زنجانی

لاہور (پ ر)سجادہ نشین حضرت میاں حسین شاہ زنجانی وحضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان پیر سید ہاشم علی شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ وباؤں اور دیگر تکالیف سے محفوظ رہنے کیلئے اسلامی تعلیات پر عمل ضروری ہے ہمارے دین نے صفائی کو نصف ایمان قرار دیا ہے آج ثابت ہو گیا ہے کہ اسلام نے جو اصول دیئے وہ ہر دور کیلئے کارآمد ہیں وبائی امراض کیخلاف جدید دنیا آج ایس او پیز بنا رہی ہے نبی صادقؐ نے چودہ سو برس پہلے ہی وبائی علاقے سے متعلق اصول وضع کر دیئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن