مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا مرکز ترقی وخوشحالی ہے:عارف سندھیلہ
شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی+نمائندہ نواے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر وسابق رکن صوبائی اسمبلی محمدعارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا مرکز ومحور ہمیشہ سے ملکی خودمختاری اور عوامی ترقی وخوشحالی رہا ہے ۔تحریک انصاف کی منزل اقتدار ہے ملک وقوم سے انہیںکوئی سروکارنہیںمیاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی سیاست کو ختم کرنیوالوں کی خود سیاست ختم ہوگئی ہے۔