جاپانی حکومت نے لوگوں کی نقل و حرکت کی تفصیلات انٹرنیٹ پر ڈالنا شروع کر دیں
ٹوکیو (اے پی پی) حکومت جاپان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے سلسلے میں لوگوں کے موبائل فونز سے انکے محل وقوع سے متعلق ملنے والی تفصیلات کی بنیاد پر انکی نقل و حرکت کے بارے میں معلومات انٹرنیٹ پر ڈالنا شروع کر دی ہیں۔یہ اقدام، سماجی رابطے کو کم سے کم 70 فیصد اور ترجیحی طور پر 80 فیصد تک کم کرنے کے حکومتی ہدف کو حاصل کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔کابینہ سیکرٹیریٹ کی ویب سائیٹ پر ڈالی گئی ۔