• news

اسلامی تعلیمات پر عمل پیر اہوکرامت مسلمہ مسائل سے نکل سکتی ہے: طاہر مجید

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مرکزی انجمن تاجراں کی سپریم کونسل کے صدر چوہدری طاہر مجید نے کہا ہے کہ امت مسلمہ تعلیمات نبوی ﷺ پر عمل کرکے ہی مسائل کے گرداب سے نکل سکتی ہے پوری دنیا میں دین اسلام کی حقیقی تعلیمات کو فروغ دینے کیلئے روحانیت کا پرچار کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کاا ظہار انہوں نے تاجروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن