• news

کرونا کے مریضوں کو آب زم زم دیا جائے: امام کعبہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کو نفسیاتی اور جذباتی امداد کے لیے آب زم زم فراہم کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی ایسے تمام ہسپتالوں میں زم زم کا پانی فراہم کیا جائے جہاں کرونا وائرس کے مریض زیرعلاج ہیں اس سے متاثرہ افراد کو صحت یاب ہونے میں مدد ملے گی۔

ای پیپر-دی نیشن