اشفاق خاںانتقال کرگئے
کامونکے(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج سجاول خاں کے بڑے بھائی اشفاق خاںانتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی بعدازاں مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں صوفیاں والے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔