• news

مودی کی انتہا پسندی‘ احمد آباد ہسپتال میں مسلمانوں ہندوؤں کے الگ الگ وارڈز بنا دیئے

نئی دہلی(نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں مودی سرکاری کی انتہاء پسندی عروج پر ہے۔ احمد آباد کے ہسپتال کے وارڈز مذہب کی بنیاد پر تقسیم کر دیئے گئے۔ احمد آباد کے ہسپتالوں میں مسلمانوں اور ہندنوؤں کیلئے الگ الگ وارڈز قائم کر دیئے گئے۔ مسلمان مریض نے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ نے ہمارے نام لیکر دوسرے مریضوں سے الگ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن