• news

پتوکی: 3 ڈاکو دیہاتی کے گھر سے نقدی ودیگرسامان لیکر فرار

پتوکی(نمائندہ خصوصی )تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات تین کس مسلح ڈاکو دیہاتی کے گھر سے ہزاروں روپے کی نقدی رقم،طلائی زیورات،و دیگر سامان لیکر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پتوکی کے نواحی علاقہ کوٹ باوا چک کے قریب واقع جھورو میں دیہاتی رانا اسحاق کے گھر تین کس نامعلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر ہزاروں روپے کی نقدی رقم طلائی زیورات اور دیگر سامان لیکر فرار ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن