• news

ایڈیشنل سیشن جج کاڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ

قصور( نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل سیشن جج قصور کا دورہ ڈسٹر کٹ جیل قصور۔گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج قصور جمیل احمد کھوکھرنے ڈسٹر کٹ جیل قصور کا دورہ کیا اور وہاں پر انتظامات کا جائزہ لیا اور معمولی نوعیت کی سزاوں میں جیل میں بندتین قیدیوں کو ذاتی مچلکوں پررہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن