• news

کرونا پھیلاؤ روکنے کیلئے درخواست‘ فیصلہ محفوظ‘ ماسک نہ پہننے پر بہت لوگوں کیخلاف کارروائی کرنا پڑے گی: سرکاری وکیل

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ میں کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سرکاری وکیل نے بتایا ماسک نہ پہننے پر اگر قانون کے مطابق کارروائی ہوئی تو ملک کی بڑی آبادی کیخلاف کارروائی کرنا پڑے گی۔

ای پیپر-دی نیشن