سیلز ٹیکس ادائیگی کی تاریخ میں 30اپریل تک توسیع
لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کی ادائیگی کی تاریخ میں 30اپریل 2020تک کی توسیع کردی پے۔پنجاب حکومت نے یہ اقدام ٹیکس دہندگان کو ریلیف دینے کے لئے اٹھایا ہے۔ ٹیکس دہندگان ماہانہ گوشوارے بھی 30 اپریل تک جمع کرا سکیں گے۔