• news

کامونکے: شہری سے بغیر لائسنس تیس بور پستول برآمد

کامونکے(نامہ نگار)سٹی پولیس نے دوراِن گشت محلہ کرمانوالہ کے عماد طارق سے بلالائسنس تیس بور پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن