گوجرانوالہ:الخدمت فاونڈیشن کی طرف سے خواجہ سرائوں میں راشن تقسیم
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )الخدمت فاونڈیشن جماعت اسلامی کی طرف سے خواجہ سراوں کے 40خاندانوں میں راشن تقسیم کردیے گئے ضلعی صدر الخدمت فاونڈیشن خالداحمدشیخ،ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلیNA82 جماعت اسلامی فرقان عزیزبٹ،ادریس ایوب شیخ نے گوجرانوالہ خواجہ سراایسو سی ایشن کے صدر ثانیہ رانا کو 40خاندانوں کے راشن ان کے حوالے کیے گئے ۔