• news

لندن‘ کرونا کیخلاف حفاظتی سامان کی عدم دستیابی پر تنقیدبرطانوی وزیر صحت اجلاس میں برہم

لندن (نوائے وقت رپورٹ) کرونا کیخلاف حفاظتی سازوسامان کی عدم دستیابی پر برطانوی حکومت پر تنقید ہوئی ہے ۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سوالات پر برطانوی وزیر صحت برہم ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ جادو کی چھڑی نہیں کہ گھمائیں اور آسمان سے سامان گرنے لگے۔

ای پیپر-دی نیشن