• news

ترقی سے محروم سب انسپکٹرز کی اے سی آرز ایک ہفتہ میں مکمل کر نے کی ہدایت

ترقی سے محروم سب انسپکٹرز کی اے سی آرز ایک ہفتہ میں مکمل کر نے کی ہدایتلاہور(نامہ نگار )سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمید کی ہدایت پر ایس ایس پی ایڈمن لاہور کیپٹن (ر) لیا قت علی ملک نے پولیس کے تمام پی ایز سے میٹنگ کی، میٹنگ میں بوجہ نامکمل اے سی آرز سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی سے محروم افسران کی وجوہات کو زیر بحث لایا گیا، ایس ایس پی ایڈمن لیاقت علی ملک نے بوجہ نامکمل اے سی آرز ترقی سے محروم سب انسپکٹرز کی اے سی آرز مکمل کروانے کی ہدایت کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن