• news

سادھوکے:زندگی کی سو بہاریں دیکھنے والی معمر خاتون انتقال کر گئی


سادھوکے(نامہ نگار)عمر کی سینچری پوری کرنے والی معمر خاتون حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملی. بتایا گیاہے کہ نواحی گاؤں راجہ کی رسول بی بی زوجہ غلام حسین جوزندگی کی سو بہاریں دیکھ چکی تھی،مرحومہ کے شناختی کارڈ پر پیدائش کا سال 11.8.1920 لکھا ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن