پنجاب کی جیلوں میں 94 قیدی کروناکا شکار‘ لاہور میں سب سے زیادہ 59
لاہور(نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں 94 قیدیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق کیمپ جیل لاہور میں 59 ‘ سیالکوٹ جیل میں 14‘ گوجرانوالہ جیل میں 7 ‘ ڈی جی خان میں 9 ‘ بھکر جیل میں 2 ‘ فیصل آباد اور قصور میں ایک ایک قیدی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔