• news

بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری آصف گرفتار

لاہور(نامہ نگار )انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کوآصف گرفتارکر لیا ہے۔ گرفتاراشتہاری ملزم آصف لاکھوں روپے کی بجلی چوری کے مقدمے میں ایک سال سے پولیس کو مطلوب تھا۔

ای پیپر-دی نیشن