• news

اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف نے4سال قبل چوری ہونیوالی کار برآمدکرلی

لاہور(نامہ نگار ) اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف ماڈل ٹاؤن نے چوری ہونے والی کار برآمد کرکے اس کے مالک کے حوالے کر دی ہے۔شہری عمر وقار کی گاڑی تقریباً4سال قبل اس کے گھر کے باہر سے چوری ہوئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن