• news

قومی اسمبلی کا ایوان سینٹ اجلاس کیلئے دیا جائے ، چیئرمین کا سپیکر اسد قیصر کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چیئرمین سینٹ کی قومی اسمبلی ایوان سینیٹ اجلاس استعمال کرنے کیلئے درخواست کر دی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لکھے جانے والے خط میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کا ایوان سینٹ اجلاس کی کارروائی کے لئے دیا جائے، قومی اسمبلی کے ایوان میں سماجی فاصلہ رکھ کر اجلاس ممکن ہوسکے گا۔

ای پیپر-دی نیشن